-
حضرت امام حسین (ع) کا یوم ولادت مبارک
Apr ۲۰, ۲۰۱۸ ۰۸:۰۶عراق اور دنیا کے دیگر ملکوں کے ساتھ ساتھ اسلامی جمہوریہ ایران میں نواسہ رسولۖ حضرت امام حسین علیہ السلام کا جشن ولادت باسعادت نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
-
اَعّیاد ِ ماہ ِشعبان مبارک !
Apr ۱۸, ۲۰۱۸ ۰۳:۴۲ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ) کی اَعّیاد ِشعبان پر مبارک باد!
-
جمکران میں منتظرین کا سیلاب ۔ تصاویر
May ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۵السلام علیک یا بقیۃ اللہ فی ارضہ و حجتہ علیٰ عبادہ۔گزشتہ شب مسجد مقدس جمکران میں مہدی منتظر عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کے چاہنے والوں کا سیلاب نظر آیا جو محبت و عقیدت سے لبریز ہو کراپنے آقا و مولا امام مہدی (عج) سے اپنی وفاداری کا اعلان کر رہا تھا۔
-
بارگاہ علوی میں جشن مھدوی ۔ تصاویر
May ۱۱, ۲۰۱۷ ۲۳:۳۰شب نیمۂ شعبان کی آمد اور حجت خدا حضرت ولی عصر امام زمانہ عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کی ولادت با سعادت کے پر مسرت موقع پر نجف اشرف میں بارگاہ علوی نور و سرور میں غرق نظر آئی۔
-
منقبت : یا مہدیؑ یا مہدیؑ
May ۱۱, ۲۰۱۷ ۲۲:۱۰منقبت خواں: شاہد علی بلتستانی کلام: عباس نمر النمر
-
منقبت : مھدی بیا مھدی بیا - " یا مہدی اب آجائیے ! "
May ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۷:۱۷سحرعالمی نیٹ ورک کی جانب سے ہم اپنے تمام ناظرین ، سامعین اورقارئین کرام کی خدمت میں 15 شعبان ولادت با سعادت فرزند رسول حضرت امام زمانہ عجل اللہ تعالی فرجہ شریف کی مناسبت پرتبریک و تہنیت پیش کرتے ہیں۔
-
منجی عالم بشریت کا جشن ولادت باسعادت
May ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۹:۴۸منجی عالم بشریت قائم آل محمد حضرت امام مہدی عج اللہ تعالی فرجہ الشریف کے یوم ولادت باسعادت کا جشن ایران سمیت پوری دنیا میں انتہائی پرشکوہ انداز میں منایا جارہاہے
-
یوم جوان مبارک ہو!
May ۰۷, ۲۰۱۷ ۲۰:۱۸۱۱ شعبان المعظم سنہ ۳۳ ہجری کو فرزند حسین (ع) شبیہ رسول (ص) حضرت علی اکبر سلام اللہ علیہ کا یوم ولادت ہے۔اس دن کو ایران میں یوم جوان کا نام دیا گیا ہے۔سبھی جوانوں کو یہ دن مبارک ہو۔
-
حضرت علی اکبرؑ (ع) کا مختصر تعارف ۔ ویڈیو
May ۰۷, ۲۰۱۷ ۲۰:۱۸"جب حق پر قائم ہیں تو ہمیں موت کا کوئی ڈر نہیں ہے ۔ " حضرت علی اکبر علیہ السلام ابی مخنف، وقعۃ الطف،صفحہ 276
-
7 شعبان ولادت حضرت قاسم ابن الحسن علیہ السلام مبارک
May ۰۴, ۲۰۱۷ ۲۲:۰۷" میرے لیے شہادت شہد سے زیادہ میٹھی ہے۔" حضرت قاسؑم