-
ٹی وی مباحثوں کے ذریعے پہلگام واقعے کو فرقہ وارانہ رنگ دیا جا رہا ہے: محبوبہ مفتی
Apr ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۶ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی سابق وزیر اعلی اور پی ڈی پی کی سربراہ محبوبہ مفتی نے پہلگام واقعے کے بعد اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ٹی وی مباحثے زہر پھیلا رہے ہیں اور اس مسئلے کو فرقہ وارانہ رنگ دے رہے ہیں۔