-
ہندوستان میں دو جنگی طیارے گر کر تباہ
Jan ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۰مدھیہ پردییش کے علاقے مرینا کے پاس دو جنگی طیارے سکھوئی۔30 اور میراج 2000 گر کر تباہ ہو گئے۔
-
امریکی جنگی طیارہ گر کر تباہ (ویڈیو)
Dec ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۶امریکی بحریہ کا ایک ایف ۳۵ جنگی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا تاہم پائلٹ صحیح سلامت طیارے سے نکلنے میں کامیاب رہا۔ امریکی ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ حادثہ ایک ٹیسٹ مشن کے دوران پیش آیا۔
-
سعودی عرب کا ایف 15 جنگی طیارہ سرنگوں ہو گیا
Nov ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۸سعودی عرب کا ایک ایف 15 جنگی طیارہ سرنگوں ہو گیا ہے۔
-
امریکہ میں دو طیارے گر کر تباہ، دو پائلٹ سمیت تین ہلاک
Sep ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۹امریکہ میں ہوائی کرتب دکھاتا ایک طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس سے پائلٹ مارا گیا جبکہ نیوجرسی میں ایک اور چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔
-
جب طیارے کے انجن میں آگ لگ گئی+ ویڈیو
Aug ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۱میکسیکو میں ٹیک آف کے چند منٹ بعد طیارے کے انجن میں آگ لگ گئی۔
-
نیپالی طیارے کا ملبہ مل گیا، منزل مقصود کے قریب گر کر تباہ ہوا
May ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۵نیپال میں تارا ایئر لائن کا اتوار کو لاپتہ ڈبل انجن ایئرکرافٹ 09 این اے ای ٹی پہاڑی ضلع مستانگ کے کوانگ گاؤں میں ملا۔ تریبھون بین الاقوامی ہوائی اڈے کے سربراہ نے تصدیق کی کہ طیارہ مل گیا ہے، تاہم صورتحال کا ابھی پتہ نہیں چل سکا ہے۔