-
غزہ کی صورتحال پر ایران اور قطر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلیفونی گفتگو
Nov ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۳ایران کے اور قطر کے وزرائے خارجہ نے جمعرات کی رات اپنی ٹیلیفونی گفتگو میں بحران غزہ اور فلسطین کی تازہ ترین صورت حال کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
-
ایران اور قطر کے وزرائے خارجہ کا غزہ کی صورتحال پرتبادلۂ خیال
Oct ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۴ایران کے وزیر خارجہ نے امیر قطر سے ہونے والی ملاقات میں غزہ کے مظلوم و نہتھے عوام کے خلاف جاری صیہونی وحشیانہ جارحیت کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
-
اس وقت فلسطینی قوم کو اسلامی ملکوں کی حمایت کی زیادہ ضرورت ہے: صدر رئیسی
Oct ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۶ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے امیر قطر سے ٹیلیفون پر گفتگو میں تاکید کی ہے کہ اس وقت فلسطینی قوم کو ماضی سے کہیں زیادہ پوری دنیا اور خاصطور سے اسلامی ملکوں کی حمایت کی ضرورت ہے۔
-
موت کی سزا پانے والے ہندوستانی بحریہ کے سابق افسران قطر میں کیا کر رہے تھے؟
Oct ۲۷, ۲۰۲۳ ۲۰:۵۱قطر میں گزشتہ روز ہندوستانی بحریہ کے 8 سابق افسران کو سزائے موت سنائی گئی ہے اور آج ہندوستانی میڈیا میں ان کے بارے میں کچھ تفصیل سامنے آئی ہیں۔ مثلاً یہ فوجی افسران قطر میں کیا کر رہے تھے اور کیوں ان کو موت کی سزا سنائی گئی ہے؟
-
قطر میں ہندوستان کے 8 سابق فوجیوں کو سزائے موت
Oct ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۳قطر کی ایک عدالت نے ہندوستان کے 8 سابق فوجیوں کو موت کی سزا سنائی ہے۔
-
غزہ میں عام شہریوں کے قتل عام پر ہمیں خاموش نہیں رہنا چاہیئے: امیر قطر
Oct ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۹امیر قطر نے غزہ میں صیہونی حکومت کے حملے روکے جانے پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری اور اس کے نتیجے میں عام شہریوں کے قتل عام پر ہمیں خاموشی اختیار نہیں کرنی چاہئے-
-
آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے قطر کی مسلح افواج کے چیف کی ملاقات
Oct ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۷قطر کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف لیفٹنٹ جنرل سالم حماد ایقیل النابت نے جنرل ہیڈکوارٹر روالپنڈی میں پاکستانی کے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر سے ملاقات کی ہے۔
-
حسین امیرعبداللہیان: او آئی سی کے ہنگامی اجلاس پر زور
Oct ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۱ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے فلسطین کی حمایت اور فلسطینیوں کے حقوق کے دفاع کو تمام اسلامی ملکوں کا فریضہ قرار دیا ہے۔
-
قطر، متحدہ عرب امارات، اردن اور بحرین کی طرف سے بحران یمن کے حل کے لئے ریاض مذاکرات کی حمایت
Sep ۱۹, ۲۰۲۳ ۲۰:۲۵قطر، متحدہ عرب امارات، اردن اور بحرین نے یمن کے بحران کے حل کے لیے ریاض میں جاری مذاکرات کی حمایت کی ہے۔
-
روس اور قطر کا مقامی کرنسیوں میں تجارت کا فیصلہ، ڈالر کو ایک اور جھٹکا
Aug ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۸قطر میں روس کے سفیر نے انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ماسکو اور دوحہ نے باہمی تجارت میں مقامی کرنسیوں روسی روبل اور قطری ریال سے استفادہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔