-
ایران کے نوجوان قاری نے سعودی عرب کا قرآنی مقابلہ اپنے نام کر لیا(ویڈیوز)
Apr ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۳ایران کے نوجوان قاری یونس شاہ مرادی نے سعودی عرب میں منعقد ہوئے ’’عطرالکلام‘‘ قرآنی مقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل کی اور وہ ۳۰ لاکھ سعودی ریال کی انعامی رقم کے مستحق قرار پائے۔ اس مقابلے میں سعودی عرب کے قاری نے دوسری پوزیشن حاصل کی۔
-
ولادت فرزند رسول امام حسن مجتبی علیہ السلام کی مناسبت سے ایک سادہ افطار
Apr ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۸تہران کے قصر الدشت محلے میں حسینہ خادمین اہل بیت (ع) کی جانب سے امام حسن مجتبی (ع) کے یوم ولادت کی مناسبت سے سادہ افطار اور جشن کا اہتمام کیا گیا۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں رمضان المبارک
Apr ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۹:۱۸سحر نیوز رپورٹ
-
دنیا میں رونما ہونے والی سیاسی تبدیلیوں سے ایران دشمن محاذ کمزور ہو رہا ہے: رہبر انقلاب
Apr ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۲رہبر انقلاب اسلامی نے دنیا میں پیش آنے والی سیاسی تبدیلیوں کو بہت تیز رفتار اور اُنہیں اسلامی جمہوریہ ایران کے دشمن محاذ کو کمزور کرنے والا قرار دیا اور اس بات پر زور دیا کہ اس موقع سے فائدہ اٹھانے کے لئے ملک کی خارجہ پالیسی میں مزید تحرک اور جدت عمل لانے کی ضرورت ہے۔
-
ہندوستان: رمضان المبارک میں مسجدوں اور مقدس مقامات میں رونق دوبالا
Apr ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۶سحر نیوز رپورٹ
-
کراچی میں ایرانی کهجوروں کی مانگ میں اضافہ
Mar ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۲سحر نیوز رپورٹ
-
دہلی میں رمضان المبارک کی تیاریاں
Mar ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۰سحر نیوز رپورٹ
-
آئیے مل کر عید منائیں!
May ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۸عید کے موقع پر کیمرے میں قید ہونے والے اپنے خوشگوار لمحات کو ہمارے ساتھ شیئر کر کے ہمیں اور دوسروں کو بھی اپنی خوشیوں میں شامل ہونے کا موقع دیجیئے۔
-
مرحبا رمضان ! (اشعار) ۔ ویڈیو
Apr ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۸ماہ رمضان سے متعلق بہترین اشعار ملاحظہ فرمائیں۔