May ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۸ Asia/Tehran
  • آئیے مل کر عید منائیں!

عید کے موقع پر کیمرے میں قید ہونے والے اپنے خوشگوار لمحات کو ہمارے ساتھ شیئر کر کے ہمیں اور دوسروں کو بھی اپنی خوشیوں میں شامل ہونے کا موقع دیجیئے۔

عید الفطر کے موقع پر لی گئیں اپنی دلچسپ تصاویر کو ہمارے ساتھ شیئر کیجیئے۔ ان تصاویر میں نماز عید کے اجتماعات، مبارکباد، جشن و محفل، تیار کی جانے والی خاص غذائیں یا سیر و سیاحت یا صلۂ رحم اور رشتے داروں سے میل جول کے دوران لی گئیں تصاویر، سبھی شامل ہو سکتی ہیں۔

آپ ہمیں دو طریقوں سے اپنی دلچسپ تصاویر بھیج سکتے ہیں:

۱۔ انسٹاگرام پر: saharurduofficial@

2. واٹس ایپ کے ذریعے: 9053403953-98+

ہم آپ کی ارسال کردہ تصاویر کو اپنی ویب سائٹ اور سوشل میڈیا صفحات پر شیئر کریں گے۔

 

ٹیگس