-
رہبرانقلاب اسلامی نے ووٹنگ کے آغاز میں ہی اپنا ووٹ ڈالا / تفصیلی خبر
Feb ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۰اسلامی جمہوریہ ایران میں گیارہویں پارلیمانی انتخابات میں پولنگ جاری ہے ۔ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای اور دیگر مراجع کرام نے ابتدائی لمحات میں ہی اپنا حق رائے دہی استعمال کیا۔ اسی کے ساتھ مختلف شہروں سے ہمارے نمائندوں نے بتایا ہے کہ لوگ ووٹنگ کا وقت شروع ہونے سے پہلے ہی لائن میں لگ گئے تھے ۔
-
پولنگ مراکز پر جوش و خروش، پولنگ کی مدت میں توسیع
Feb ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۳ایران کی وزارت داخلہ نے پارلیمانی انتخابات کے لئے ووٹنگ کی مدت میں توسیع کردی ہے-
-
رہبر انقلاب اسلامی نے ابتدائی لمحات میں ہی اپنا حق رائے دہی استعمال کیا+ ویڈیو
Feb ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۸رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔
-
انتخابات میں عوام کی بھرپور شرکت سے دشمن جھنجھلاہٹ کا شکار : خطیب جمعہ تہران
Feb ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۷تہران کے خطیب نماز جمعہ نے کہا ہے کہ ایران کے عوام نے انتخابات میں بھرپور شرکت کر کے امریکہ مردہ باد کے نعرے کو عملی جامہ پہنا دیا-