• پیٹو بچے زیادہ کیوں کھاتے ہیں؟

    پیٹو بچے زیادہ کیوں کھاتے ہیں؟

    Mar ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۵

    دنیا میں بعض بچے ہمہ وقت اندھا دھند کھاتے رہتے ہیں اور اب معلوم ہوا کہ نارمل بچوں کے مقابلے میں ان کے دماغ کے خاص گوشے یعنی گرے ایریا میں نمایاں فرق ہوسکتا ہے۔

  • دماغی فالج کا شکار مریض نے پہلا ٹوئٹ کیا!

    دماغی فالج کا شکار مریض نے پہلا ٹوئٹ کیا!

    Mar ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۶

    دماغی فالج کا شکار ایک شخص کی جانب سے برین چپ کے ساتھ پہلا ٹویٹ کیا گیا۔

  • خنزیر کے دل کی پیوندکاری کروانے والے شخص کا کیا ہوا؟

    خنزیر کے دل کی پیوندکاری کروانے والے شخص کا کیا ہوا؟

    Mar ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۵

    ڈیویڈ بینیٹ خنزیر کے دل سے ٹرانسپلانٹ کرانے کے بعد پچھلے کئی دنوں سے طبی مسائل کا شکار تھے تاہم دو ماہ بعد اُن کا انتقال ہوگیا ہے۔

  • دنیا سے پلاسٹک کا خاتمہ کب ہوگا؟

    دنیا سے پلاسٹک کا خاتمہ کب ہوگا؟

    Mar ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۳

    ایک عرصے سے جس کی ضرورت محسوس کی جارہی تھی وہ تاریخ ساز معاہدہ سامنے آگیا ہے کہ اب دنیا کے 175 ممالک نے سیارہ زمین پر پلاسٹک کی تیاری اور استعمال پر پابندی عائد کرنے پر دستخط کردیئے ہیں۔

  • مریخ پر یہ عجیب و غریب پودا کیسا؟

    مریخ پر یہ عجیب و غریب پودا کیسا؟

    Mar ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۴

     اس تصویر میں ایک چھوٹا سا پودا دکھائی دے رہا ہے جو بظاہر مٹی سے بنا ہے۔ لیکن کیا یہ واقعی میں پودا ہے؟

  • انسانی نقوش والے ہزاروں سال قدیم پتھر دریافت

    انسانی نقوش والے ہزاروں سال قدیم پتھر دریافت

    Feb ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۸

    اردن کے ایک بے آب و گیاہ اور دورافتادہ علاقے سے اردنی اور فرانسیسی ماہرین نے انسانی نقوش والے پتھروں کا سب سے بڑا مجموعہ دریافت کیا ہے جسے ایک غیرمعمولی واقعہ قرار دیا گیا ہے۔

  • دستی ڈی این اے کمپیوٹر، پانی میں آلودگی بتائے گا

    دستی ڈی این اے کمپیوٹر، پانی میں آلودگی بتائے گا

    Feb ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۶

    دنیا بھر میں آلودہ پانی کی شناخت کرنے والے بہت سے فلٹرموجود ہیں لیکن اب اصل ڈی این اے کی بنیاد پر ایک بہت دلچسپ واٹرسینسربنایا گیا ہے لیکن وہ آلودگی کا اظہار کمپیوٹر کی زبان میں کرتا ہے۔

  • مچھلیاں خود کو کیسے صاف کرتی ہیں؟

    مچھلیاں خود کو کیسے صاف کرتی ہیں؟

    Feb ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۸

    جاپانی سائنسدانوں نے دریافت کیا ہے کہ بعض مچھلیاں آئینے میں اپنا عکس دیکھ کر نہ صرف خود کو پہچان سکتی ہیں بلکہ اگر انہیں عکس میں اپنے جسم پر کوئی دھبہ نظر آجائے تو وہ اسے صاف بھی کرتی ہیں۔

  • کیا ڈائناسور بھی چھینکتے اور کھانستے تھے؟

    کیا ڈائناسور بھی چھینکتے اور کھانستے تھے؟

    Feb ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۷

    ایک دلچسپ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ آج سے کروڑوں سال پہلے کے دیوقامت ڈائناسور بھی برڈ فلو جیسی بیماریوں میں مبتلا ہو کر چھینکتے اور کھانستے تھے؛ اور شاید انہیں بخار بھی ہوجاتا تھا۔