حزب اللہ لبنان کے سربراہ شیخ نعیم قاسم فوجی وردی میں + ویڈیو
Aug ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۴ Asia/Tehran
لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزبالله نے ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل شیخ نعیم قاسم فوجی وردی میں دکھائی دے رہے ہیں۔