تہران یونیورسٹی کے کالج آف ایگری کلچر کے اسکالروں کے ارسال کردہ منصوبے کو سوئزر لینڈ میں ہونے والے ایجادات کے مقابلے میں طلائی تمغے کا حقدار قرار دیا گیا۔
آسٹریلیا کے سائنسدانوں نے ڈائناسور کے زمانے سے تعلق رکھنے والے ایک ایسے پرندے کے رکازات (فوسلز) دریافت کیے ہیں جس کے دانت نوکیلے تھے اور سر بہت بڑا تھا جبکہ وہ اپنے پروں کو 23 فٹ تک پھیلا سکتا تھا۔
اسلام آباد ہائی کورٹ کا کہنا ہے کہ اگر ٹک ٹاک بند کرنا ہی واحد راستہ ہے تو پھر تو گوگل بھی بند کریں۔
وینڈوز- 11 اپنی ریلیز سے پہلے ہی وائرسوں اور ہیکروں کا شکار ہو گئی ہے۔
ایرانی ماہرین نے برین اسٹم کا ماڈل تیار کرلیا ہے۔
ایران کے رازی انسٹیٹیوٹ کے نائب سربراہ نے اعلان کیا ہے کہ رازی کوو پارس کورونا ویکسین کے دوسرے مرحلے کا ٹرائل جلد ہی مکمل ہو جائے گا۔
اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ ایران کی ڈرون طاقت نے اسرائیل کی فضائی طاقت کی ہوا نکال دی ہے۔
ایرانی ماہرین کی تیار کردہ کورونا ویکسین کویران برکت ، ڈیلٹا ویرینٹ کے خلاف بھی موثر ہے-
تہران میں ایران کی نالج بیسڈ کمپنیوں کی برآمداتی مصنوعات کی نمائش کا افتتاح ہو گیا۔
سائنسدانوں نے اب ایک ایسی چپ تیار کر لی ہے جو بدن کو زخمی کئے بغیر خون میں موجود شوگر کی مقدار کا پتہ لگا لیتی ہے۔