• درخت اور مشروم مل کر انسانی زندگی میں لا سکتے ہیں انقلاب

    درخت اور مشروم مل کر انسانی زندگی میں لا سکتے ہیں انقلاب

    Mar ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۲

    ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ درختوں کے ساتھ خوردنی مشروم کی افزائش ایک جانب تو لاکھوں افراد کی غذا بن سکتی ہے تو دوسری جانب اس سے آب وہوا میں تبدیلی کے نقصانات کم کئے جاسکتے ہیں۔

  • کون سے ممالک سب سے زیادہ کاربن ڈائی آکسائیڈ پھیلا رہے ہيں؟

    کون سے ممالک سب سے زیادہ کاربن ڈائی آکسائیڈ پھیلا رہے ہيں؟

    Mar ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۷:۴۲

    امریکی خلائی ادارے ناسا نے اپنے ارضی مشاہداتی سیٹلائٹ اور زمینی ڈیٹا کی مدد سے 60 کے قریب سائنسدانوں نے ان مقامات کی نشاندہی کی ہے جو کاربن ڈائی آکسائیڈ جذب کرنے میں اہم کردار ادا کررہے ہیں جبکہ کاربن ڈائی آکسائیڈ اخراج کرنے والے ممالک میں سرِ فہرست چین اور امریکہ شامل ہیں۔

  • شہری آلودگی کو اس طرح سے کم کریں؟

    شہری آلودگی کو اس طرح سے کم کریں؟

    Mar ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۲

    ایک تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ مختلف اقسام کے لیکن مقامی انواع کے درخت شہر کی فضا کو بہتر طور پر صاف کر سکتے ہیں۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ ہر درخت، مختلف قسم کی آلودگی جذب کرنے کی قدرے صلاحیت رکھتا ہے۔

  • F-14 جنگی طیارے کا سیمیولیٹر تیار (ویڈیو+تصاویر)

    F-14 جنگی طیارے کا سیمیولیٹر تیار (ویڈیو+تصاویر)

    Mar ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۸

    ایرانی فضائیہ کے شعبۂ "جہاد خودکفالت" کے انجینئروں نے F-14 جنگی طیارے کا ایک سیمیولیٹر تیار کر لیا ہے جس کی مدد سے عسکری و دفاعی میدان میں سرگرم پائلٹوں کو لازمی ٹریننگ دینے کے لئے استعمال کیا جا سکے گا۔ ایران علاقے میں ٹریننگ کے مقصد سے اس قسم کے سیمیولیٹر بنانے والا ایک اہم ملک شمار ہوتا ہے۔ اس سے قبل ایرانی نوجوان انجینیئر بوئنگ 737 مسافر بردار طیارے کا سیمیولیٹر بھی تیار کر چکے ہیں۔

  • ایرانی فضائیہ کے ایف 14 ایمولیٹر سسٹم کی رونمائی

    ایرانی فضائیہ کے ایف 14 ایمولیٹر سسٹم کی رونمائی

    Mar ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۷

    ایران کے شہر اصفہان میں ایران کی فضائیہ کے کماںڈر کی موجودگی میں فضائیہ کے ایف چودہ ایمولیٹر سسٹم کی رونمائی کی گئی۔

  • ایران کی نو تیار کردہ نالج بیسڈ دواؤں کی رونمائی

    ایران کی نو تیار کردہ نالج بیسڈ دواؤں کی رونمائی

    Mar ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۲

    ایران کی نالج بیسڈ کمپنیوں کی تیار کردہ نو دواؤں اور دواؤں میں استعمال ہونے والے مواد کی رونمائی کی گئی ہے۔

  • روبوٹک بازو سے گاڑی میں پیٹرول بھرا جائے گا

    روبوٹک بازو سے گاڑی میں پیٹرول بھرا جائے گا

    Mar ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۶

    فن لینڈ دنیا کا پہلا ملک ہے جہاں کے پیٹرول پمپوں پر اب روبوٹ گاڑیوں میں ایندھن ڈال رہے ہیں اور آپ کو کار سے اترنے کی ضرورت پیش نہیں آتی۔

  • غریبوں کی بیماری کا دائرہ بڑھ رہا ہے، وارننگ جاری

    غریبوں کی بیماری کا دائرہ بڑھ رہا ہے، وارننگ جاری

    Feb ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۰

    ملیریا کو غریبوں کا مرض کہا جاتا ہے کیونکہ اس کا مرکز اب بھی افریقہ ہے۔ تاہم سائنسدانوں نے خبردار کیا ہے جیسے جیسے عالمی حدت بڑھ رہی ہے، ملیریا کی وجہ بننے والے مچھروں کا دائرہ کار بڑھ رہا ہے جو لگ بھگ 5 کلومیٹر سالانہ ہے۔

  • مردہ پرندوں سے  ڈرون بنانے میں زبردست کامیابی

    مردہ پرندوں سے ڈرون بنانے میں زبردست کامیابی

    Feb ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۲

    انجینیئروں نے اصل پرندوں کی باقیات سے ہی اڑنے والے پنچھی ڈرون بنائے ہیں تاہم انہیں مزید بہتر بنانے کی ضرورت ہے۔

  • اسپیس ایکس کے 31 موٹروں کے حامل اسٹارشپ کا پہلا تجربہ

    اسپیس ایکس کے 31 موٹروں کے حامل اسٹارشپ کا پہلا تجربہ

    Feb ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۰

    خلائی میدان میں کام کرنے والی مشہورامریکی کمپنی اسپیس ایکس نے 31موٹروں کے حامل اسٹارشپ راکٹ کا تجربہ کیا ہے جس ایک تاریخی اقدام قراردیا جا رہا ہے۔