-
آبادان میں گریکو رومن کشتی کا عالمی کپ
Mar ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۵:۳۵گریکو رومن کشتی کا پینتیسواں عالمی کپ اسلامی جمہوریہ ایران کے جنوبی شہر آبادان میں شروع ہوگیا ہے۔
-
سیزم کے ایشیائی رکن ملکوں کے تہران اجلاس کا اختتام
Mar ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۴ایشیا میں انٹرنیشنل ملٹری اسپورٹس کونسل کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایشیائی ملکوں کی ہمدلی سے کھیلوں کے ذریعے امن و دوستی پر مبنی سیزم کے نعرے کو عملی جامہ پہنایا جائے گا۔
-
عالمی مقابلوں میں ایرانی بوکسروں کی جیت
Mar ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۳ایران کی بوکسنگ ٹیم، شاہراہ ریشم عالمی بوکسنگ مقابلوں کے اگلے مرحلے میں پہنچ گئی ہے۔
-
ایشین چیمپین لیگ کے فٹبال مقابلوں میں ایرانی ٹیموں کی برتری
Mar ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۱ایشین چیمپین لیگ کے فٹبال مقابلوں میں ایران کی استقلال اور ذوب آہن کلب ٹیموں نے ازبکستان کی لوکوموٹیو اور بنیادکار ٹیموں کے مقابلے میں دو صفر سے کامیابی حاصل کی۔
-
فجرکپ عالمی ویٹ لفٹنگ مقابلے ایران نے جیت لیے
Mar ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۷:۳۳ایرانی ویٹ لفٹر نے عالمی فجر کپ کا ٹائیٹل جیت لیا ہے۔
-
کراٹے کے عالمی مقابلے میں ایران کی دوسری پوزیشن
Mar ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۷ایرانی خواتین اور مردوں کی کراٹے کی ٹیم نے، عالمی مقابلوں میں چھیالیس تمغے حاصل کئے ہیں۔
-
ایران نے بیچ فٹبال ایشیا کپ جیت لیا
Mar ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۹:۳۰اسلامی جمہوریہ ایران کی بیچ فٹبال ٹیم نے ایشیا کپ جیت لیا۔
-
ایران کے کیانوش رستمی دنیا کے سب سے بہترین ویٹ لیفٹر کھلاڑی کے طور پر منتخب
Mar ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۷:۱۲اسلامی جمہوریہ ایران کے ویٹ لیفٹر کیانوش رستمی کو دو ہزار سال کا دنیا کا سب سے بہترین ویٹ لیفٹر منتخب کیا گیا ہے۔
-
ایران کی بیچ فٹبال ٹیم ایشیائی مقابلوں کے فائنل میں پہنچ گئی
Mar ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۹:۱۹ایران کی بیچ فٹبال ٹیم جاپان کو ہرا کر ایشیائی مقابلوں کے فائنل میں پہنچ گئی ہے۔
-
ایران کی فٹبال ٹیم بدستور ایشیا کی پہلے نمبر کی ٹیم
Mar ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۶:۲۶فیفا کی تازہ ترین رینکنگ میں اسلامی جمہوریہ ایران کی فٹبال ٹیم بدستور ایشیا میں پہلے نمبر پر ہے۔