-
انسانیت سے مالامال ایک چینی صفائی کرنے والا ۔ تصاویر
Mar ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۲:۴۴۵۶ سالہ ژاؤ یونگجیو چین میں میونسپلٹی کے ملازم ہیں جنکی کل تنخواہ مہینے میں ۳۵۰ ڈالر ہے۔وہ صبح ساڑھے چار بجے سے رات ۹ بجے تک کام کرتے ہیں۔یہ تنخواہ بظاہر خود انکی زندگی کے لئے بھی ناکافی ہے مگر اس کے باوجود وہ اب تک ۳۷ اسکولی بچوں پر ۲۵ ہزار ڈالر خرچ کر چکے ہیں اور اب بھی یہ سلسلہ جاری ہے۔یہاں تک کہ ان صاحب نے اسکولی بچوں کی پڑھائی کا خرچہ دینے کے لئے اپنا بڑا گھر بیچ ڈالا اور ایک چھوٹے گھر پر اکتفا کی۔
-
کرکٹ: ہندوستان کے ہاتھوں آسٹریلیا کو شکست
Mar ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۶ہندوستان نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد آسٹریلیا کو 75 رنز سے شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر کردی۔
-
کھیل کے عالمی مقابلوں میں باپردہ ایرانی خاتون کھلاڑیوں کی شرکت باعث فخر ہے، صدر ڈاکٹر حسن روحانی
Mar ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۵:۳۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ کھیل کے عالمی میدانوں میں باپردہ ایرانی خواتین کی شرکت اور ان کی کارکردگی ایرانی عوام کے لئے باعث فخرہے
-
ریو اولمپکس اور پیرا اولمپکس: ایرانی کھلاڑیوں کے اعزاز میں تقریب
Mar ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۸2016 ریواولمپکس اورپیرا اولمپکس مقابلوں میں شاندارکارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے ایرانی کھلاڑیوں کے اعزاز میں خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا ہے۔
-
ایران کی بیچ والی بال ٹیم نے عالمی مقابلوں کے لیے کوالیفائی کرلیا
Mar ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۶:۵۰ایران کی بیچ والی بال ٹیم نے ایشیائی مقابلوں کے کوراٹر فائنل میں آسٹریلیا کو شکست دے دی ہے۔
-
پستول شوٹنگ کے عالمی مقابلوں میں ایران پہلا تمغہ
Mar ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۹:۱۸ایران کی پستول شوٹنگ ٹیم کے وحید گل خندان نے ہندوستان میں ہونے والے عالمی مقابلوں میں کانسی کا تمغہ حاصل کیا۔
-
ایشیائی فٹبال لیگ میں ایران کی ایک اور کامیابی
Mar ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۷:۱۰ایشیائی فٹبال لیگ میں شریک ایران کی پرسپولیس فٹبال ٹیم نے سخت مقابلے کے بعد متحدہ عرب امارات کی الوحدہ ٹیم کو تین دو سے ہرا دیا۔
-
ایران کی فٹسال ٹیم کا ایشیائی درجہ بندی میں پہلا مقام
Feb ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۹:۳۴ایران کی فٹسال ٹیم، عالمی درجہ بندی میں ایشیا میں بدستور پہلے مقام پر ہے۔
-
ایشیائی فٹبال لیگ میں ایران سر فہرست
Feb ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۳:۰۷ایران کی دو ٹیمیں استقلال تہران اور استقلال خوزستان، سعودی عرب کی التعاون اور متحدہ عرب امارات کی الجزیرہ ٹیموں کو شکست دے کر ایشیائی لیگ میں گروپ اے اور بی میں پہلے نمبر آگئی ہیں۔