-
اردوغان نے کیا ٹرمپ کو خبردار؛ بیت المقدس ریڈ لائن ہے
Dec ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۷ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت بنائے جانے کی اطلاعات پر اسرائیل سے سفارتی تعلقات منقطع کرنے کی دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرمپ اس معاملے پرسرخ لکیر عبور کرنے کی کوشش نہ کریں۔
-
بیت المقدس کے بارے میں ٹرمپ کی پالیسیوں پر اسلامی تعاون تنظیم کا ردعمل
Dec ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۸:۱۷اسلامی تعاون تنظیم نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو، بیت المقدس کو سرکاری طور پر صیہونی حکومت کا دارالحکومت تسلیم کرنے کی بابت خبردار کیا ہے۔
-
امریکہ نے اسرائیلی دارالحکومت کا معاملہ مؤخر کردیا
Dec ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۴وائٹ ہاوس نے باالاخر عالمی دباؤ کے سامنے ہتھیار ڈالتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی دارالحکومت کے حوالے سے فیصلہ وقت آنے پر کیا جائے گا۔
-
فلسطین میں مظاہرے ، ٹرمپ کی تصویریں نذرآتش
Jan ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۶:۵۸امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے اس ملک کے سفارت خانے کو تل ابیب سے بیت المقدس منتقل کئے جانے کے خلاف مظاہرے ہوئے ہیں