-
غریبی کے بیچ ہندوستان میں بڑھتی کروڑ پتی لوگوں کی تعداد
Aug ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۷سال دوہزار تیس تک ہندوستان میں بالغ کروڑ پتی افراد کی تعداد ساٹھ لاکھ سے زیادہ ہوجائے گی، یہ دعویٰ امریکی میڈیا ادارے بلوم برگ نے ایک عالمی شہرت یافتہ بینک کے حوالے سے اپنی رپورٹ میں کیا ہے۔