-
پُرجوش سمندر | یمنی ترانہ | Arabic Sub Urdu
Dec ۰۹, ۲۰۱۹ ۲۳:۵۵موجودہ دور میں یمن جیسی مظلوم لیکن مقتدر قوم کی مسلسل کامیابیوں میں ان کی عظیم قیادت، مجاہد قوم، شہداء اور طاغوتی طاقتوں کے سامنے نہ جھکنے جیسی صفات کا گہرا عمل دخل ہے۔ اس عظیم قوم کی بحری و برّی قوت پر مشتمل ایک عربی ترانہ اردو سبٹائیٹل کے ساتھ پیش خدمت ہے۔
-
عوامی لشکر | ایرانی عوام کا دشمن کو جواب
Nov ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۰رہبرِمعظّم سیّد علی خامنہ ای حفظہ اللہ ایران میں ہونے والے شر انگیز اقدامات کے حوالے سے اور اُس کے بعد انقلابی عوام کی طرف سے ہونے والے عظیم الشان اقدامات کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟
-
ناقابل شکست قوم | Farsi Sub Urdu
Nov ۲۴, ۲۰۱۹ ۲۳:۴۵ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ فتح اور شکست کا مفہوم کس طرح بیان فرماتے ہیں؟
-
پیامبرِ خداؐ کی قطعی آرزو | Farsi Sub Urdu
Nov ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۹:۴۹ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ اسلامی وحدت کے حوالے سے کیا فرماتے ہیں؟
-
امام عسکریؑ جوانوں کے لیے نمونہ عمل/ ولی امرِ مسلمین
Nov ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۹:۰۰ولی امرِ مسلمین سیدعلی خامنہ ای حفظہ اللہ کے خطاب سے اقتباس - جوانوں کے لیے بہترین نمونہ عمل کون ہیں؟ وہ کونسے امام ہیں جن کے فضائل اغیار نے بھی پڑھے ہیں؟ انقلاب اسلامی، کیوں ایک سنہرا دور ہے؟
-
"امریکہ مردہ باد" قرآن کی رو سے | Farsi sub Urdu
Nov ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۰کیا مسلمانوں کے حالات حاضرہ سے بے خبر انسان، خود کو مؤمن کہہ سکتا ہے؟ \"امریکہ مردہ باد\" کے مشہور اور معروف نعرے کی قرآن کی رو سے کیا دلیل ہے؟ کیا اس نعرے کا ایک مسلمان کے ایمان سے کوئی تعلق ہے؟
-
فارسی ترانہ | مردہ باد امریکہ
Nov ۰۳, ۲۰۱۹ ۲۲:۰۰امریکہ پوری دنیا میں مظالم کی کئی داستانیں رقم کر چکا ہے اور چاہتا ہے کہ اُس کے تمدّن کو برتر سمجھا جائے۔۔ امریکہ کے مستکبر اور مستبد ہونے کی اس سے بڑی دلیل کیا ہوگی؟؟ ’’مردہ باد امریکہ‘‘ کے موضوع پر بہترین فارسی ترانہ اُردو سبٹائٹل کے ساتھ آپ کی خدمت میں پیش کیا جاتا ہے۔ ایران کے مشہور انقلابی سنگر (ترانہ خواں ) حامد زمانی کا پڑھا ہوا ترانہ اردو ترجمے کے ساتھ پیش خدمت ہے-
-
فرزند رسول ص حضرت امام علی ابن موسیٰ الرضاؑ
Oct ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۹ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ امام علی رضا علیہ السلام کی زندگی پر کس انداز سے روشنی ڈالتے ہیں؟
-
نیکی کے لیے اسوۂ حسنہ | Farsi Sub Urdu
Oct ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۰رہبر معظم سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ پیغمبر اکرم حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پاکیزہ زندگی کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟
-
زندگی امام رضاؑ کی طرز پر | انفوگرافک
Oct ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۰تمام اَئمہ معصومین علیہم السلام کی نورانی زندگی تمام عَالَمِ بشریت کے لیے ایک مثالی زندگی گزارنے کے لیے نمونہ عمل ہے۔ اِس انفوگرافی میں امام رضا علیہ السلام کی عملی زندگی سے حاصل کئے گئے چند بنیادی اصول و قواعد پر روشنی ڈالی گئی ہے۔