-
علامہ حسن زادہ آملی کی تشییع جنازہ، دسیوں ہزار لوگوں نے شرکت کی
Sep ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۷عالم ربانی آیت اللہ حسن زادہ آملی کی نمازجنازہ رہبر انقلاب اسلامی کی امامت میں ادا کی گئی بعد ازاں انہیں ان کے آبائی شہر میں لے جاکر تشییع جنازہ عمل میں لائی گئی۔
-
آیت اللہ حسن زادہ آملی کی رحلت پر قائد انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام
Sep ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۳رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے ایک پیغام جاری کرکے عالم ربانی اور رہرو مسلک توحید آیۃ اللہ حسن زادہ آملی کے انتقالِ پُر ملال پر تعزیت پیش کی ہے۔
-
عالم ربانی علامه حسن زاده آملی دار فانی سے کوچ کر گئے
Sep ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۰عالم اسلام کے مشہور و معروف عالم دین علامه حسن زاده آملی عارضہ قلب میں مبتلا ہونے کے بعد کل اس دنیا سے رخصت ہوگئے۔