• جکارتہ میں اسلامی ممالک کی پارلیمنٹ کا اجلاس

    جکارتہ میں اسلامی ممالک کی پارلیمنٹ کا اجلاس

    May ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۹

    انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں اسلامی ممالک کی پارلیمانی یونین (PUIC) کا 19واں اجلاس باضابطہ طور پر 38 اسلامی ممالک کے سربراہان اور نمائندوں کی موجودگی سے شروع ہوگیا ہے۔