-
پوری دنیا کے بدلے بھی ایران سے دشمنی نہیں کر سکتے، حیدر العبادی
Jun ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۸:۲۲عراق کے وزیر اعظم نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ عراق کو اگر پوری دنیا کی حکومت دے دی جائے اور مفت میں پورے عراق کی تعمیر نو کر دی جائے تو بھی عراق کی حکومت، اسلامی جمہوریہ ایران سے اپنا رابطہ منقطع نہیں کرے گی۔
-
دہشت گردی اصلاحات کی راہ میں رکاوٹ ، عراقی وزیر اعظم
Apr ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۵:۴۸عراقی وزیر اعظم حیدرالعبادی نے کہا ہے کہ دہشت گردی، عراق میں اصلاحات کی راہ میں رکاوٹ بنی ہوئی ہے۔