-
ٹرمپ ٹاور پر چھاپے کے بعد تشدد کے واقعات کا طوفان، خانہ جنگی کا خطرہ بڑھا
Aug ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۲فلوریڈا میں خفیہ اسناد کی تلاش میں سابق امریکی صدر ٹرمپ کے مکان پر چھاپے کے بعد تشدد کے واقعات کا طوفان آ گیا ہے اور اسلحہ کی خرید و فروخت بڑھ گئی ہے۔
-
سپر پاور امریکہ کا دوسرا رخ ۔ تصاویر
Jun ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۶امریکہ میں ہاؤسنگ اور شہری ترقی کے محکمہ کی رپورٹ کے مطابق اس ملک کے معروف شہر لاس آنجلس میں بے گھروں کی تعداد سب سے زیادہ ہے اور فقر و غربت کے مارے یہ سبھی افراد سڑکوں پر زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔کچھ عرصے قبل بے گھروں کی سب سے بڑی تعداد امریکہ کے نیویارک شہر میں تھی۔
-
بچوں کو والدین سے جدا کرنے پر انوکھا احتجاج+ ویڈیو
Jul ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۶امریکہ میں تارکین وطن والدین کو بچوں سے جدا کرنے کے عدالتی قانون کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے ایک خاتون امریکہ کے نام نہاد مجسمہ آزادی پر چڑھ گئیں۔