-
سپر پاور امریکہ کا دوسرا رخ ۔ تصاویر
Jun ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۶امریکہ میں ہاؤسنگ اور شہری ترقی کے محکمہ کی رپورٹ کے مطابق اس ملک کے معروف شہر لاس آنجلس میں بے گھروں کی تعداد سب سے زیادہ ہے اور فقر و غربت کے مارے یہ سبھی افراد سڑکوں پر زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔کچھ عرصے قبل بے گھروں کی سب سے بڑی تعداد امریکہ کے نیویارک شہر میں تھی۔
-
پاکستان نے امریکہ کے دباؤ میں ملا منصور کو پھنسایا : افغان سینیٹ کے چیئرمین
May ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۸:۱۸افغانستان کی سینیٹ کے چیئرمین نے کہا ہے کہ پاکستان نے امریکا کا دباؤ کم کرنے کے لئے طالبان لیڈر ملا اخترمنصور کو جال میں پھنسایا تھا