-
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ایران ائير کے مسافرطیارے کو اغوا کرنے کی سازش ناکام بنادی
Mar ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۲ایران کے سیکورٹی اداروں نے بر وقت کارروائی کرتے ہوئے قومی ایرلائن کے مسافر طیارہ اغوا کرنے کی سازش ناکام بنادی ہے۔
ایران کے سیکورٹی اداروں نے بر وقت کارروائی کرتے ہوئے قومی ایرلائن کے مسافر طیارہ اغوا کرنے کی سازش ناکام بنادی ہے۔