-
ایران نے روس کو یوکرین جنگ کے لیے ہتھیار نہیں دیئے: امیرعبداللہیان
Nov ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۰ایران اور بلغاریہ کے وزرائے خارجہ نے باہمی دلچسپی کے امور سمیت تازہ ترین علاقائی اور بین الاقوامی مسائل اور صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا۔
ایران اور بلغاریہ کے وزرائے خارجہ نے باہمی دلچسپی کے امور سمیت تازہ ترین علاقائی اور بین الاقوامی مسائل اور صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا۔