-
ترک صدر اردوغان کو اپنے باڈیگارڈ پر بھی اعتماد نہیں (ویڈیو)
May ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۹ان دنوں ترک صدر رجب طیب اردوغان کی ایک ویڈیو بہت سے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ کا مرکز بنی ہے جسے دیکھ کر محسوس ہوتا ہے انہیں حتیٰ اپنے قریبی باڈیگارڈ مصطفی مراد سومرجان پر بھی اعتماد نہیں ہے۔ ایک تقریب کے دوران جب انکے باڈیگارڈ نے انہیں پانی کا ایک گلاس دیا تو انہوں نے اُسے پینے سے پرہیز کیا پھر جب وہی گلاس باڈیگارڈ نے انکے بیٹے بلال اردوغان کے ذریعے انہیں دیا تو انہوں نے فوراً اُسے اپنے ہاتھ میں لے کر پانی پی لیا۔
-
کشیدگی کے درمیان اردوغان اور شاہ سلمان کے درمیان گفتگو
Nov ۲۱, ۲۰۲۰ ۲۱:۳۴ترک صدر رجب طیب اردوغان نے سعودی فرمانروا شاہ سلمان سے ٹیلیفونی گفتگو میں دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا۔
-
داعش کے تیل کی اسمگلنگ میں ترک صدر کا بیٹا ملوث
Dec ۰۷, ۲۰۱۵ ۰۹:۱۵جرمن اخبار کے مطابق ترک صدر کا بیٹا داعش کا وزیر پٹرولیم ہے۔