-
امریکہ اور کینیڈا کو بدترین خشکسالی کا سامنا
Jul ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۸مغربی امریکہ اور کینیڈا میں ریکارڈ توڑ گرمی اور خشکسالی کے باعث صورتحال بحرانی ہے اور جنگلات میں آگ لگنے کے واقعات تسلسل کے ساتھ پیش آ رہے ہیں۔
مغربی امریکہ اور کینیڈا میں ریکارڈ توڑ گرمی اور خشکسالی کے باعث صورتحال بحرانی ہے اور جنگلات میں آگ لگنے کے واقعات تسلسل کے ساتھ پیش آ رہے ہیں۔