-
ایران، شام کی حمایت جاری رکھے گا: علی اکبر ولایتی
Aug ۳۰, ۲۰۱۵ ۱۹:۱۵تشخیص مصلحت نظام کونسل کے اسٹریٹیجک اسٹڈیز سنٹر کے سربراہ نے کہا کہ ایران شام میں ہر قسم کی بیرونی مداخلت کا سخت مخالف ہے اور وہ شام کے عوام اور حکومت کی حمایت جاری رکھے گا۔
تشخیص مصلحت نظام کونسل کے اسٹریٹیجک اسٹڈیز سنٹر کے سربراہ نے کہا کہ ایران شام میں ہر قسم کی بیرونی مداخلت کا سخت مخالف ہے اور وہ شام کے عوام اور حکومت کی حمایت جاری رکھے گا۔