-
ایران، علاقے کا ایک پرامن ترین ملک ہے: فرانسیسی سفیر
Jan ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۸ایران کی دستکاری کی صنعتوں، ثقافتی میراث اور سیاحت کی تنظیم کی سربراہ نے کہا ہے کہ ایران، دنیا کے تمام سیاحوں کے لئے ایک محفوظ اور پرامن منزل ہے۔
ایران کی دستکاری کی صنعتوں، ثقافتی میراث اور سیاحت کی تنظیم کی سربراہ نے کہا ہے کہ ایران، دنیا کے تمام سیاحوں کے لئے ایک محفوظ اور پرامن منزل ہے۔