-
اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے پر عمل درآمد کے سلسلے میں مذاکرات جاری ہیں
Nov ۱۷, ۲۰۱۵ ۱۱:۳۸ایرانی مذاکراتی ٹیم کے رکن اور نائب وزیر خارجہ بعیدی نژاد نے کہا ہے کہ جامع ایکشن پلان پر عمل درآمد کے لئے مذاکرات مثبت طریقے سے آگے بڑھ رہے ہیں۔
-
ویانا میں عباس عراقچی اور ہیلگا اشمید کی ملاقات
Nov ۱۵, ۲۰۱۵ ۰۸:۵۴اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ عباس عراقچی اور یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی نائب سربراہ ہیلگا اشمید نے ویانا میں بات چیت کی ہے۔
-
ایٹمی مذاکرات میں دونوں فریقوں کی کامیابی: ایران
Aug ۳۰, ۲۰۱۵ ۱۹:۰۳اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ حمید بعیدی نژاد نے کہا ہے کہ ایٹمی صنعت اور حقوق کا تحفظ، چھے عالمی طاقتوں کے ساتھ ایٹمی مذاکرات میں اسلامی جمہوریہ ایران کی جیت تھی-