Dec ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۹ Asia/Tehran
  • درسگاہ شہید و شہادت ۔ تصاویر

ان دنوں ایران کے جنوبی سرحدی علاقوں میں طلبہ و طالبات کی رفت و آمد کا سلسلہ جاری ہے۔وہی علاقے جہاں پر صدام کی مسلط کردہ آٹھ سالہ جنگ کے دوران ہزاروں ایرانی جانبازوں نے اسلام و وطن کی خاطر اپنے خون کا نذرانہ پیش کیا۔ہر سال ملک کے مختلف علاقوں میں ’’راہیان نور ٹور‘‘ کے ذریعے لاکھوں ایرانی اور غیرملکی باشندے ان علاقوں کا سفر کرتے ہیں۔

ٹیگس