-
طبی وسائل کی خریداری میں امریکہ رکاوٹ ہے: ایران
Apr ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۷ایرانی محکمہ صحت کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ سوئیفٹ (SWIFT) اور پابندیوں کے بہانے کی وجہ سے جنوبی کوریا کے بینک نے کورونا وائرس ٹیسٹ کٹس کی خریداری کو غیر ممکن قرار دیا ہے۔