-
شاہراہ ریشم کے منصوبے میں ایران بھرپور حصہ لے گا
May ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۴ایران کے وزیر خزانہ نے کہا ہے کہ چین کے حکام ایران کے ساتھ بینکاری کے شعبے میں تعاون کی بحالی کے لئے پُرعزم ہیں اور اس مقصد کے لئے دونوں ممالک کے درمیان اہم مذاکرات جاری ہیں۔
-
چین میں شاہراہ ریشم کا اجلاس، ایران کے وزیر اقتصاد کی شرکت
May ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۱ون بیلٹ ون روڈ سے موسوم شاہراہ ریشم سے متعلق بین الاقوامی اجلاس ایران کے وزیر اقتصاد و خزانہ کی شرکت اور چین کے صدر شی جین پینگ کی تقریر سے شروع ہو گیا۔
-
ایران اور لکزمبرگ کے درمیان سرمایہ کاری کی حمایت کے معاہدے پر دستخط
Feb ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۵:۳۵ایران اور لکزمبرگ کے درمیان مشتر کہ سرمایہ کاری کی حمایت کے معاہدے پر دستخط ہوئے ہیں۔
-
علاقے کی سیکورٹی اور استحکام کی برقراری میں ایران کا کردار اہم : ہنگری کے وزیراعظم
Feb ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۵:۴۹ہنگری کے وزیراعظم ویکٹر اربن نے کہا ہے کہ علاقے میں امن و استحکام کی برقرای میں ایران کا کردار انتہائی اہم ہے