-
محکمہ شہری دفاع کے عہدیداروں سے رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب
Oct ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۵:۵۸ہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اتوار کے روز محکمہ شہری دفاع کے عہدیداروں سے خطاب کرتے ہوئے دشمنوں کے مقابلے میں زیادہ سے زیادہ ہوشیاری کی ضرورت پر تاکید فرمائی ہے۔