-
ٹرمپ کی ٹیرف جنگ کے خلاف فوری اقدام کی ضرورت ہے: فیڈرش مرٹز
Apr ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۴جرمنی کے سینیئر سیاستداں اور چانسلر کے عہدے کے امیدوار فیڈرش مرٹز نے کہا ہے کہ ٹرمپ کی ٹیرف جنگ کے خلاف فوری اقدام کی ضرورت ہے تا کہ جرمنی، اقتصادی دوڑ میں پیچھے نہ رہ جائے۔