-
حزب اللہ نے ایک داعشی بِل کا پتہ لگایا۔ ویڈیو
Aug ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۶حزب اللہ نے چند روز قبل مغربی قلمون میں ایک داعشی ٹنل کا پتہ لگایا جو اس تکفیری ٹولے کا ایک کنٹرول روم تھا۔ اس ٹنل میں مختلف اسلحوں اور مواصلاتی آلات کے علاوہ دواؤں کا ذخیرہ بھی موجود تھا۔
-
عرسال میں حزب اللہ کی پیشقدمی کا سلسلہ جاری
Jul ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۶:۱۵حزب اللہ لبنان کے جوانوں نے عرسال میں اپنی پیشقدمی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے وادی الخیل کے علاقے کو بھی آزاد کرا لیا ہے۔