-
سرِلا مکاں سے طلب ہوئی سوئے مُنتہیٰ وہ چلے نبی، معراج النبیﷺ آپ سب کو مبارک ہو
Jan ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۹رحمتوں اور برکتوں والی رات شبِ معراج آج مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔
-
یومِ علی(ع) کے موقع پر مسجدوں، امام بارگاہوں اور گھروں میں چراغانی، پررونق محافل کا انعقاد
Jan ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۹حضرت امام علی علیہ السلام کی ولادت با سعادت دنیا بھرمیں انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جارہا ہےاور13 رجب المرجب کی مناسبت سے جشن اور محفلوں کا سلسلہ عروج پر ہے۔
-
حضرت امام محمد تقی (ع) کو ابو جعفر ثانی کیوں کہا جاتا ہے؟
Jan ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۲سحرعالمی نیٹ ورک اس مبارک موقع پر اپنے تمام سامعین، ناظرین اور کرم فرماوں کی خدمت میں مبارکباد پیش کرتا ہے۔
-
محبت و الفت، ایثار و درگزر اور اتحاد و بھائی چارہ: حضرت عیسیٰ (ع) کا پیغام
Dec ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۳آج دنیا بھر میں نبی خدا حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا یوم ولادت بڑی شان و شوکت کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
-
ہندوستان کا ہائپر سونک میزائل کا کامیاب تجربہ
Nov ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۷ہندوستان کو ہائپر سونک میزائل کے تجربے میں بڑی کامیابی ملی ہے۔
-
وحدت کا سورج طلوع، ہفتہ وحدت تمام مسلمانوں کو مبارک ہو
Sep ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۳اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں آج سے ہفتہ وحدت کا آغاز ہو گیا ہے۔
-
ہندوستان میں ہر مذہب و زبان کے لوگوں کی حفاظت ہونی چاہئے
Aug ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۶ہندوستان کے زیرانتظام جموں کشمیر کی سیاسی جماعت نیشنل کانفرنس کے صدر نے جماعت اسلامی کو اسمبلی انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت ملنے پر مبارکباد پیش کی ہے۔
-
نئے ایرانی ہم منصب کو روسی وزیر خارجہ کی مبارکباد
Aug ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۱روس کے وزیر خارجہ سرگئ لاؤروف نے اسلامی جمہوریہ ایران کا نیا وزیر خارجہ منتخب ہونے پر سید عباس عراقچی کو مبارکباد پیش کی ہے۔
-
ہندوستانی وزیرخارجہ کی ایرانی ہم منصب کو عہدہ سنبھالے پر مبارکباد
Aug ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۸ہندوستان کے وزیر خارجہ نے سید عباس عراقچی کو اسلامی جمہوریہ ایران کا وزیر خارجہ منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔
-
مختلف ملکوں کے سربراہوں کی ایران کے نومنتخب صدر کو مبارکباد
Jul ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۹ایران کے نو منتخب صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان سے مختلف ممالک کے سربراہوں نے ٹیلی فون پر رابطہ کر کے انہیں صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔