-
اطالوی سیاح بھی ایران آنے کے شوقین
May ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۳اٹلی کی موٹرسائیکل سوار کمیونٹی کے ارکان نے ایران کے سفر کا خیرمقدم کرتے ہوئے، ایران کے تاریخی، سماجی اور ثقافتی پہلوؤں سے آشنا ہونے پر زور دیا ہے۔
اٹلی کی موٹرسائیکل سوار کمیونٹی کے ارکان نے ایران کے سفر کا خیرمقدم کرتے ہوئے، ایران کے تاریخی، سماجی اور ثقافتی پہلوؤں سے آشنا ہونے پر زور دیا ہے۔