-
طالبان حکومت نے داعش کے خاتمے کیلئے مؤثر کردار ادا نہیں کیا ہے: منیر اکرم
Mar ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۶اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ افغانستان میں قائم طالبان حکومت نے موثر انداز میں داعش کا خاتمہ نہیں کیا ہے۔
اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ افغانستان میں قائم طالبان حکومت نے موثر انداز میں داعش کا خاتمہ نہیں کیا ہے۔