-
مسجد الاقصی پر صیہونیوں کے حملوں کی مذمت کرتے ہیں: شفقت علی خان
Apr ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۸:۰۴پاکستان کے ترجمان وزارت خارجہ نے مسجد الاقصی سمیت فلسطین کے مختلف علاقوں پر صیہونیوں کی دراندازی میں اضافے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
پاکستان کے ترجمان وزارت خارجہ نے مسجد الاقصی سمیت فلسطین کے مختلف علاقوں پر صیہونیوں کی دراندازی میں اضافے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔