-
نوروز، امید کا پیغام (ویڈیو)
Mar ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۲:۴۵ایران میں ہر نئے سال کا آغاز دعا و مناجات اور اپنے رب سے راز و نیاز کے ساتھ ہوتا ہے جسے شاید دنیا میں ایک منفرد اور بے نظیر اتفاق کہا جا سکتا ہے۔ عام طور پر دنیا میں سال کے آغاز پر خوشیاں منائی جاتی ہیں، آتش بازی کی جاتی ہے یا پھر عجیب و غریب قسم کی خاص رسومات انجام دی جاتی ہیں۔ مگر شاید یہ ایران کا ہی خاصہ ہے کہ جہاں نئے (ہجری شمسی) سال کا آغاز دینی و مذہبی مناسک اور ذکر خدا کے ساتھ ہوتا ہے۔ اسی حوالے سے قائد انقلاب اسلامی کے چند جملے ملاحظہ ہوں۔
-
نوروز، کروڑوں افراد کا ایک قدیمی و روایتی تہوار
Mar ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۴نوروز ایک قدیم اور تاریخی تہوار ہے جسے ایران سمیت دنیا کے کئی ممالک خاص طور سے فارسی بولنے والی اقوام مناتی ہیں۔
-
ایران میں نوروزی خمار اپنے عروج کو پہنچا۔ ویڈیو
Mar ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۰عید نوروز اور نئے ہجری شمسی سال کی آمد آمد ہے جس کے پیش نظر پورے ایران میں ایک خاص جوش ولولہ عوام میں نظر آرہا ہے اور ملک میں جابجا لوگوں نے جشن نوروز کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے۔ ایران، ہندوستان اور پاکستان سمیت دنیا کے گیارہ ممالک میں ہر سال عید نوروز کا جشن منایا جاتا ہے۔
-
بشر سے تنگ آ چکی دنیا میں اب بھی باقی ہیں قدرتی رعنائیاں
Mar ۲۷, ۲۰۲۰ ۲۱:۳۵آج جبکہ خلاق کائنات کی خلق کردہ حسین دنیا، ظلم و جور کی چکی میں پِس رہی ہے مگر پھر بھی خالق فیاض کی فیاضیوں کا سلسلہ تھما نہیں ہے اور وہ مختلف بہانوں سے مختلف شکلوں میں اپنے نالائق بندوں کو اپنے لطف و کرم سے نوازتا رہتا ہے۔ پیش خدمت گیلری میں دنیا سے موسم بہار کے خوبصورت نظاروں سے لطف اندوز ہوا جا سکتا ہے۔
-
اتوار کو ہوگا رہبر انقلاب اسلامی کا براہ راست خطاب
Mar ۲۱, ۲۰۲۰ ۲۳:۱۸رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای اتوار کی صبح ایران کے وقت کے مطابق 11:30 بجے براہ راست ایرانی عوام سے خطاب فرمائیں گے۔ یہ خطاب پاکستان کے وقت کے مطابق 12 بجے جبکہ ہندوستان کے وقت کے مطابق 12:30 بجے براہ راست سحر اردو ٹی وی سے بھی نشر کیا جائے گا۔
-
وادی کشمیر میں باغ گل لالہ کا افتتاح
Mar ۲۷, ۲۰۱۸ ۲۳:۵۷سحر نیوز رپورٹ
-
ایران کے صوبے کردستان کے گاوں «تنگیسر» میں جشن نوروز
Mar ۲۵, ۲۰۱۸ ۲۳:۰۱فوٹو گیلری
-
حرم مطهر حضرت معصومه(س) میں نئے شمسی سال کی دعا
Mar ۲۰, ۲۰۱۸ ۲۳:۵۹فوٹو گیلری