-
ایرانیوں نے سب کچھ تن تنہا حاصل کیا ہے: ویدم وچزروف
Nov ۲۳, ۲۰۱۵ ۰۹:۰۶رشین کارپوریشن آف نینو ٹیکنالوجیز "روس نینو" کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران اسلامی دنیا کا ترقی یافتہ ترین ملک ہے اور اس نے ترقی یافتہ صنعتوں تک تن تنہا رسائی حاصل کی ہے۔
رشین کارپوریشن آف نینو ٹیکنالوجیز "روس نینو" کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران اسلامی دنیا کا ترقی یافتہ ترین ملک ہے اور اس نے ترقی یافتہ صنعتوں تک تن تنہا رسائی حاصل کی ہے۔