-
اقوام متحدہ کے سابق سیکریٹری جنرل پطرس غالی انتقال کر گئے
Feb ۱۷, ۲۰۱۶ ۰۸:۳۸مصر سے تعلق رکھنے والے اقوام متحدہ کے سابق سیکریٹری جنرل پطرس غالی منگل کے روز انتقال کر گئے۔ وہ انیس سو بانوے سے انیس سو چھیانوے تک اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل رہے۔
مصر سے تعلق رکھنے والے اقوام متحدہ کے سابق سیکریٹری جنرل پطرس غالی منگل کے روز انتقال کر گئے۔ وہ انیس سو بانوے سے انیس سو چھیانوے تک اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل رہے۔