-
ڈاکٹر مسعود پزشکیان کی ایران اور زمبابوے کے باہمی تعلقات کے فروغ پر تاکید
Apr ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۷صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے ایران اور زمبابوے کے درمیان باہمی احترام پر مبنی دوستانہ تعلقات کے فروغ پر تاکید کی ہے۔
صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے ایران اور زمبابوے کے درمیان باہمی احترام پر مبنی دوستانہ تعلقات کے فروغ پر تاکید کی ہے۔