-
صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات منقطع کرنے کے ترکیہ کے اقدام کی ایرانی وزیرخارجہ کی جانب سے قدردانی
May ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۱ایران کے وزیرخارجہ نے او آئی سی اجلاس کے موقع پر اپنے ترک ہم منصب سے ملاقات میں نسل کش صیہونی حکومت کے ساتھ تجارتی روابط منقطع کرنے کے ترکیہ کے اقدام کی قدردانی کی ہے -