-
امریکہ میڈیا کے ذریعے اپنی ناکامیوں پر پردہ ڈال رہا ہے: ہاشم شرف الدین
Apr ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۴یمن کی مسلح افواج کے ہاتھوں امریکہ کا ایف 18 لڑاکا طیارہ مار گرائے جانے کا ذکر کرتے ہوئے یمنی حکومت کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکی فوج اپنی ناکامیوں پر پردہ ڈالنے کے لیے میڈیا کے ذریعے پروپیگنڈہ کر رہی ہے