-
ایران اور آذربائیجان کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
Jul ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۴اسلامی جمہوریہ ایران کے دورے پر آئے ہوئے آذربائیجان کے وزیر خارجہ جیحون بایراماف نے پیر کو تہران میں اپنے ایرانی ہم منصب وزیر خارجہ حسین امیرعبداللهیان سے ملاقات کی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے دورے پر آئے ہوئے آذربائیجان کے وزیر خارجہ جیحون بایراماف نے پیر کو تہران میں اپنے ایرانی ہم منصب وزیر خارجہ حسین امیرعبداللهیان سے ملاقات کی۔