-
قیام پاکستان کی 85 ویں سالگرہ کی تقریبات کا انعقاد
Mar ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۰آج یوم پاکستان کے موقع پر دارالحکومت اسلام آباد میں فوجی پریڈ کا انعقاد کیا گیا جس میں ملک کے صدر، وزیراعظم اور مسلح افواج کے سربراہ اور دیگر اعلی افسران شریک تھے۔
آج یوم پاکستان کے موقع پر دارالحکومت اسلام آباد میں فوجی پریڈ کا انعقاد کیا گیا جس میں ملک کے صدر، وزیراعظم اور مسلح افواج کے سربراہ اور دیگر اعلی افسران شریک تھے۔