سی سی ٹی وی میں قید ہوا صیہونی فوجیوں کا قتل!
https://urdu.sahartv.ir/news/video_news-i315147-سی_سی_ٹی_وی_میں_قید_ہوا_صیہونی_فوجیوں_کا_قتل!
فلسطین کے نہتھے عوام پر صیہونی حکومت کے مظالم جاری ہیں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Feb ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۷:۳۴ Asia/Tehran

فلسطین کے نہتھے عوام پر صیہونی حکومت کے مظالم جاری ہیں۔

صیہونی فوجیوں نے ایک اور فلسطین نوجوان کو شہید کر دیا۔

جمعرات کی صبح صیہونی فوجیوں نے یاسین السرداج نامی فلسطینی نوجوان کو گولی مار کر شہید کر دیا۔ صیہونی حکومت کے فوجیوں نے نہ صرف یہ کہ نہتھے فلسطینی جوان پر فائرنگ نہیں کی بلکہ وحشی طریقے سے اس کو زد و کوب بھی کیا۔ فلسطین میں انتفاضہ قدس سے آغاز سے اب تک 213 فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔