بروکسل میں فلسطینیوں کے حق میں انوکھا احتجاج+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/video_news-i327020-بروکسل_میں_فلسطینیوں_کے_حق_میں_انوکھا_احتجاج_ویڈیو
بیلجیئم کے دارالحکومت بروکسل میں مظلوم فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کے لئے انوکھا احتجاج کیا گیا اور یورپی یونین کی عمارت کے سامنے جوتے رکھ کر یورپی ممالک کو یہ باور کروانے کی کوشش کی گئی کہ ہم فلسطین کے مظلوم عوام کے ساتھ ہیں
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
May ۳۰, ۲۰۱۸ ۰۹:۲۱ Asia/Tehran