کیلیفورنیا سیلاب کی زد پر ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i271900-کیلیفورنیا_سیلاب_کی_زد_پر_ویڈیو
کیلیفورنیا میں موجود امریکا کا سب سے بڑا باندھ ’’اوروویل’’ بارش کی فراوانی کے باعث چھلک اٹھا ہے اور بعض ماہرین نے اسکے ٹوٹ جانے کا خدشہ بھی ظاہر کیا ہے۔جس کے پیش نظر اطراف میں رہائش پذیر قریب دولاکھ لوگوں کو وہاں سے نکل جانے کے احکامات صادر کر دئے گئے ہیں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Feb ۱۵, ۲۰۱۷ ۰۷:۱۵ Asia/Tehran