صدارتی مناظرے کا دوسرا دور ۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i281838-صدارتی_مناظرے_کا_دوسرا_دور_تصاویر
ان دنوں ایران کے صدارتی انتخابات کا بازار کافی گرمایا ہوا ہے اور سبھی امیدوار مختلف طریقوں سے اپنی تشہیراتی مہم جاری رکھے ہوئے ہیں۔ایران کے قومی ٹیلی ویژن اور ریڈیو پر بھی انکے لئے متعدد پروگرام ترتیب دئے گئے ہیں۔ اسی سلسلہ کا آج دوسرا مناظرہ براہ راست ٹی وی اور ریڈیو سے نشر ہوا جس کا عوام نے کافی استقبال کیا۔یہ تصاویر دیکھ کر عوامی استقبال کا بخوبی اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
May ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۹:۲۹ Asia/Tehran
  • صدارتی مناظرے کا دوسرا دور ۔ تصاویر